اہم خبریںپاکستان کوہاٹ، پرانا پولیس لائنز خودکش دھماکے کا مقدمہ درج by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 2 کوہاٹ پرانا پولیس لائنز خودکش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں دہشتگردی، قتل اور اقدامِ قتل سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق فتنہ خوارج کے دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی کے ذریعےخودکش حملہ کیا، دھماکے کے بعد دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ حملے میں 23 افراد شہید اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے۔ حملے میں سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ... 7 سیکنڈز پہلے Bookmark گوگل کی مصنوعی ذہانت جیمنائی نے پہلی بار 3 کمپنیوں کا نظام... 2 منٹس پہلے Bookmark سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب 38 منٹس پہلے Bookmark ایرانی حملوں سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کو شدید نقصان 41 منٹس پہلے Bookmark غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شمالی کوریا کا جوہری حیثیت ختم کرنے کی عالمی قرارداد مسترد کرنے... 1 گھنٹہ پہلے