اہم خبریںدنیا اسرائیلی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھادیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 اسرائیلی نژاد برطانوی تاریخ دان نے نیتن یاہو کو آئینہ دکھا دیا۔ ایوی شلائم نے اسرائیلی وزیراعظم کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار بھی ٹھہرایا۔ برطانوی تاریخ دان نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف سب سے بڑے جرم یعنی نسل کشی کا ارتکاب کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسری عالمی جنگ میں یہودی، نازی جرمنی کے ظلم کے سامنے بے بس تھے اور آج فلسطینی یہودی ریاست کے ظلم کے آگے بے بس ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد، گلے پر... 2 سیکنڈز پہلے Bookmark قطری اور پاکستانی ثالثوں سے مشاورت جاری ہے، اپنی شرائط ان تک... 2 منٹس پہلے Bookmark کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نے کیا، وزارت... 38 منٹس پہلے Bookmark امریکی ناکا بندی کے باوجود تیل کی فروخت 2 سال کی بلند... 40 منٹس پہلے Bookmark ’آپ کی وجہ سے اب سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں‘ ملیکہ... 52 منٹس پہلے Bookmark حکومت اور جماعت اسلامی میں پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا 5واں دور 1 گھنٹہ پہلے