اہم خبریںپاکستان جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 5 — فائل فوٹو ٹانک سے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو اغواء کر لیا گیا۔ ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد نے رات 2 بجے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفند یار کو گھر سے اغواء کیا۔ جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ کی بازیابی کے لیے پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر ناکہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اقوامِ متحدہ کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے کی مذمت 3 منٹس پہلے Bookmark سعودی ایئر بیس پر حوثی ڈرون حملہ، اطالوی لڑاکا طیارے کو شدید... 7 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا 10 منٹس پہلے Bookmark میر غلام قادر بگٹی میموریل اسپتال میں پہلی بار 100 بڑی سرجریز... 27 منٹس پہلے Bookmark کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل 41 منٹس پہلے Bookmark ترجمان افغان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد 47 منٹس پہلے