اہم خبریںپاکستان وفاق نے کفایت شعاری اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھیج دیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 وفاقی حکومت نے کفایت شعاری سے متعلق اعلامیہ خیبر پختونخوا حکومت کو بھی بھیج دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت سے متعلق فیصلہ صوبائی کابینہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں بازاروں کی جلد بندش اور تعلیمی اداروں کی 3 دن چھٹی سے متعلق بھی فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ شادی ہالز، ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات کار کی منظوری بھی کابینہ دے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark منشیات ترسیل کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، ایک خاندان کے مختلف... 4 منٹس پہلے Bookmark مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں... 5 منٹس پہلے Bookmark حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ... 42 منٹس پہلے Bookmark ریاض میں ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری 43 منٹس پہلے Bookmark ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسلام آباد میں ریڈ زون اور توسیع شدہ ریڈ زون کو سیل... 2 گھنٹے پہلے