اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 9 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 6900 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 914 روپے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار 663 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 69 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 378 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دہشت گردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے، سہیل آفریدی 25 منٹس پہلے Bookmark امریکی فوج کا آبنائے ہُرمُز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6... 30 منٹس پہلے Bookmark سندھ میں 21 سے 27 ستمبر تک انسدادِ پولیو مہم چلانے کا... 45 منٹس پہلے Bookmark ایم ڈی کیٹ 2026 میں جیوینائل کارڈ کی لازمی شرط ختم، تصویر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ننھی بیٹی کو... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سندھ میں انشاء اللّٰہ 6 انتظامی یونٹس بننے جا رہے ہیں، فاروق... 2 گھنٹے پہلے