اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم میں 20 سال پرانی موٹر سائیکلوں، رکشوں، چنگ چی کو شامل کرنے کی ہدایت by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 وزیراعظم نے فیول ریلیف اسکیم میں عوام کو مزید سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے اسکیم میں 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں، رکشوں، چنگ چی رکشوں کو فوری شامل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ تمام موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی اسکیم کےلیے اہل ہوں گے۔ فیول ریلیف اسکیم سے 20 سال پرانی موٹر سائیکل، رکشے، چنگ چی چلانے والے بھی مستفید ہوسکیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark گوجرانوالہ کی نشست این اے 77 پر ضمنی الیکشن 8 نومبر کو... 5 منٹس پہلے Bookmark امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی... 6 منٹس پہلے Bookmark سلمان خان کی گاڑی مداح کے پیر پر چڑھ گئی، اداکار ڈرائیور... 16 منٹس پہلے Bookmark ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ آچکا، اسکے بعد اسلام آباد پر دھاوا بولنے... 43 منٹس پہلے Bookmark الہان عمر پر سرکہ چھڑکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی... 45 منٹس پہلے Bookmark ریاست منی پور میں 2 خواتین کے قتل کے بعد فسادات شروع 1 گھنٹہ پہلے