اہم خبریںدنیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 —تصویر بشکریہ امریکی میڈیا امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔ حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔ پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایم ڈی کیٹ 2026ء کا انعقاد کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی 4 منٹس پہلے Bookmark ایران میں جاں فدائے ایران مہم کی گرینڈ مشقوں کا آغاز 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی کرکٹرز صرف سینٹرل کنٹریکٹس بچانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں:... 16 منٹس پہلے Bookmark بالی ووڈ اداکار وجے ورما کو نئی محبت مل گئی 19 منٹس پہلے Bookmark اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب 38 منٹس پہلے Bookmark سندھ اسپورٹس پالیسی نافذ العمل ہو چکی: منور علی مہیسر 42 منٹس پہلے