اہم خبریںکاروبار گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 4 گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا گیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پچھلے 7 دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 88 پیسے اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے ایک ہفتہ میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا۔ گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے جانے سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب، فیول ریلیف پیکیج پر عمل... 10 منٹس پہلے Bookmark بھارت کے ابھیشیک شرما کی افغانستان کیخلاف 30 گیندوں پر سنچری، ریکارڈ... 18 منٹس پہلے Bookmark صدر اور وزیرِ اعظم کا فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی... 49 منٹس پہلے Bookmark پاکستان سے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی اچکزئی اور ناصر عباس سے ملاقات 2 گھنٹے پہلے Bookmark فارم 47 کے بعد پیش ہے رسید 47، شفیع جان 3 گھنٹے پہلے