اہم خبریںکاروبار یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے by 93 News 38 منٹس پہلے 38 منٹس پہلے Bookmark 1 یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 11 ستمبر تک 3.07 ارب ڈالر اضافے سے 26.79 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3.06 ارب ڈالر بڑھ کر 21.38 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔ اسی طرح شیڈول بینکوں کے ذخائر 1.46 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.4 ارب ڈالر ہوگئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark 10 روپے کے کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ کی افواہیں... 35 سیکنڈز پہلے Bookmark سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر... 34 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کشیدگی ختم اور اسلام آباد ایم او یو کے... 36 منٹس پہلے Bookmark ٹیلی ویژن کا شعبہ انتہائی تخلیقی اور سخت مسابقتی میدان ہے، ارشد... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چین میں شراکت داروں کیساتھ کامیاب مشاورت ہوئی: عباس عراقچی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی... 1 گھنٹہ پہلے