اہم خبریںدنیا اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار by 93 News 2 دن پہلے 2 دن پہلے Bookmark 5 فلسطینی صدر محمود عباس—فائل فوٹو امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے داخلے کا ویزا دینے سے انکار کر دیا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا فلسطینی اتھارٹی کے حکام اور تنظیمِ آزادیٔ فلسطین کے ارکان پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا پی ایل او ارکان اور فلسطینی اتھارٹی حکام کے ویزے مسترد کرنے والی پابندیوں میں توسیع کرے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سرجانی میں مدرسے کی طالبہ سے گلی میں نازیبا حرکت کرنیوالا ملزم... 23 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس... 27 منٹس پہلے Bookmark ثقلین مشتاق کو اپنے داماد کے سوا کچھ نظر نہیں آتا: توصیف... 33 منٹس پہلے Bookmark اقوامِ متحدہ کی کوہاٹ اولڈ پولیس لائن مسجد دھماکے کی مذمت 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سعودی ایئر بیس پر حوثی ڈرون حملہ، اطالوی لڑاکا طیارے کو شدید... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا 1 گھنٹہ پہلے