اہم خبریںدنیا امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ by 93 News 51 منٹس پہلے 51 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں جنگ کے بعد کی حکمت عملی سے متعلق امریکی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول پمپ مالکان کا حکومتی ریلیف پیکیج سے اظہارِ لاعلمی 8 منٹس پہلے Bookmark پسند کی شادی پر بہنوئی قتل، ملزم گرفتار، ساتھی شہریوں کی تشدد... 45 منٹس پہلے Bookmark پشاور برانڈ لوگو والے بیگ کے 30 روپے اضافی وصول کرنے پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا خاموشی سے عملدرآمد ہوتا ہے،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کراچی ایئرپورٹ کے قریب ملزمان کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ایران جنگ پر امریکی وزیر جنگ کا مواخذہ کرنے کی قرارداد ایوان... 3 گھنٹے پہلے