اہم خبریںدنیا امریکا میں شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ کر دیا۔ امریکا میں شرح سود 3.75 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کردی گئی، جولائی 2023 کے بعد سے امریکا میں پہلی بار شرح سود بڑھائی گئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں شرحِ سود ایک فیصد یا اس سے کم ہونی چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا میں شرحِ سود کم کی جائے اور فوری طور پر کم کی جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیوالی تقریبات کے دوران آتشبازی، اداکار گورفتح پیرزادہ کی بالکونی جل گئی 36 منٹس پہلے Bookmark گردن پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کا نیویارک میں علاج،... 3 گھنٹے پہلے Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 6 گھنٹے پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 7 گھنٹے پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 7 گھنٹے پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 7 گھنٹے پہلے