اہم خبریںدنیا دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 سعودی عرب میں کے شہر القصیم دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ جدہ سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سلیمان امجد کو دہشت گردانہ نظریات کے تحت غیرملکی شہری کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مجرم اسلحہ رکھنے اور مزید افراد کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وہ صورتحال آگئی جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے، وزیر دفاع 17 منٹس پہلے Bookmark امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی حوثیوں سے براہ راست رابطے... 22 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کی طلبی کو لاہور... 28 منٹس پہلے Bookmark عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، کیپٹن... 56 منٹس پہلے Bookmark ایران کا جزیرہ قشم کے قریب امریکی ساختہ ایم کیو 9 ڈرون... 60 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 2 گھنٹے پہلے