اہم خبریںپاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔ اسی طرح طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اس کے اطراف بھی بارش ہوئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، کیپٹن... 21 منٹس پہلے Bookmark ایران کا جزیرہ قشم کے قریب امریکی ساختہ ایم کیو 9 ڈرون... 25 منٹس پہلے Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 58 منٹس پہلے Bookmark دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روزانہ ہول گرین بریڈ کے دو سلائس کمر کا سائز کم کرنے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چاقو کی نوک پر بس ہائی جیک، پولیس نے تعاقب کرکے ملزم... 2 گھنٹے پہلے