اہم خبریںدنیا غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 کمانڈر نائل ابو عبيد شہید(تصویر سوشل میڈیا)۔ غزہ میں اسرائیلی حملے میں حماس کمانڈر نائل ابو عبيد شہید ہوگئے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق القسام بریگیڈ نے نائل ابو عبید کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق نائل ابو عبید گذشتہ روز خان یونس میں اسرائیلی فوجی فضائی حملے میں شہید ہوئے۔ القسام بریگیڈ کے مطابق نائل ابو عبید رفح بریگیڈ کے کمانڈر اور ملٹری کونسل کے رکن تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark آکسفورڈ شائر کے گاؤں میں علامتی ریفرنڈم، برطانیہ سے آزادی کے حق... 12 منٹس پہلے Bookmark بھارتی بحری جہاز نے پاکستانی سمندری حدود میں اشتعال انگیز حرکات کیں،... 18 منٹس پہلے Bookmark امریکی حکام اور حوثی نمائندوں کی گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات 25 منٹس پہلے Bookmark بادشاہ نے جذباتی طور پر دھوکا دیا، مجھے استعمال کیا گیا، ایشا... 42 منٹس پہلے Bookmark پاکستانیوں کی اکثریت کا ملکی نظام تعلیم پر عدم اطمینان کا اظہار 57 منٹس پہلے Bookmark برکس اجلاس میں آفیشل ڈنر ’’ویجیٹرین فوڈ‘‘ رکھنے پر مودی سرکار کو... 1 گھنٹہ پہلے