اہم خبریںکھیل پی ایچ ایف کا مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا۔ پی ایچ ایف حکام کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل وینیو پر رکھے جائیں۔ حکام کے مطابق پی ایچ ایف نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو ایونٹ بھارت میں نہ کھیلنے سے متعلق باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ صدر پی ایچ ایف کے مطابق پاک بھارت موجودہ حساس صورتحال اور سیکیورٹی حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 6 منٹس پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 14 منٹس پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 49 منٹس پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 3 گھنٹے پہلے Bookmark میرا نے بہن کی صحت سے متعلق افسوس ناک خبر شیئر کر... 3 گھنٹے پہلے