اہم خبریںپاکستان گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا گیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 23 علامتی تصویر۔ ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بڑے بھائی اور گھر میں آنے والی مہمان لڑکی کو قتل کیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ملنے آئی تھی۔ چھوٹا بھائی مقتولہ لڑکی کو پسند کرتا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بچوں کی کمی محسوس نہیں ہوئی، جانوروں سے ملی محبت زیادہ قیمتی... 6 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ساف کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا 42 منٹس پہلے Bookmark کائلی جینر پر سابق ملازمہ کا نیا مقدمہ، ہراسانی و بدسلوکی کے... 45 منٹس پہلے Bookmark حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین... 51 منٹس پہلے Bookmark امریکا ایران تنازع، خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں کمی ریکارڈ ہوئی،... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کونسا پاکستانی گانا اننیا پانڈے کا پسندیدہ ترین؟ 1 گھنٹہ پہلے