اہم خبریںکاروبار پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آئندہ 24 گھنٹے کے لیے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع اوگرا کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی سپریم کورٹ نے راجپال یادیو کو دو کروڑ جمع کرانے کیلئے... 44 سیکنڈز پہلے Bookmark اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون، خطے... 20 منٹس پہلے Bookmark امریکا کا ایران سے جنگ میں فوجی ہلاکتوں، زخمیوں اور تباہی کا... 24 منٹس پہلے Bookmark بھارتی اخبار نے اپنے ہی ملک کی ہٹ دھرمی، دہرے معیار پر... 28 منٹس پہلے Bookmark تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں کیساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین پر... 42 منٹس پہلے Bookmark سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد 1 گھنٹہ پہلے