نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کو آبنائے باب المندب کے جزیرے میون پر حوثیوں کے قبضے پر تشویش ہے۔
کینساس سٹی میں انتخابی ریلی کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ خطے میں متاثر ہونے والے دیگر ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔
امریکی صدر نائب صدر نے بتایا کہ امریکی حکومت حوثیوں کے ساتھ بھی اس وقت براہ راست رابطے میں ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.