اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن کے بیٹے کا ویڈیو بیان، پنجاب حکومت کی تعریف by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرحوم کارکن اشتیاق کے بیٹے احمد نے ویڈیو بیان میں پنجاب حکومت کی تعریف کردی۔ ویڈیو بیان میں احمد نے کہا کہ میرے والد 12 ربیع الاوّل کو حادثے کا شکار ہوئے تھے، وہ 15 روز میو اسپتال میں زیرعلاج بھی رہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے میرے والد کا بہترین علاج کرایا اور پولیس نے ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے۔ ویڈیو بیان میں احمد نے پنجاب حکومت اور لاہور پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم سے لبنانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون... 14 منٹس پہلے Bookmark ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی تحقیقات کی جائے، ایران کا بین الاقوامی... 15 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، رائٹرز،... 54 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی پولیس وین میں بیٹھ گئے، اہلکاروں نے لکشمی چوک پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شیخ عبداللّٰہ بن زاید کے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ریلیف میں شفافیت کیلئے فیول پاس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 2 گھنٹے پہلے