اہم خبریںدنیا اماراتی وزارت دفاع کا تربیتی مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے اماراتی ٹریننگ مشن کے دوران دو فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ ابوظبی سے جاری بیان کے مطابق ملٹری ٹریننگ کے دوران میجر عبداللہ شامس المنہالی اور سعید عبداللہ الشامسی شہید ہوگئے۔ اماراتی وزارت دفاع دونوں شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ اماراتی حکام کے مطابق پیر 14 ستمبر 2026 کو متحدہ عرب امارات میں تربیتی مشن کے دوران دونوں اہلکار شہید ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شہری کی بازیابی کیلئے پولیس کو 3 اکتوبر تک مہلت 17 منٹس پہلے Bookmark ایران میں تباہ ہوئے امریکی ایف 15 طیارے کے پائلٹ و ویپن... 20 منٹس پہلے Bookmark فیول سبسڈی اسکیم کے ثمرات زیادہ سے زیادہ مستحق شہریوں تک پہنچانے... 59 منٹس پہلے Bookmark شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہ سینٹکام ایڈمرل بریڈ کوپر سے ملاقات 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین اسمبلی کے پاسپورٹ... 2 گھنٹے پہلے