اہم خبریںکاروبار اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 —فائل فوٹو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں شرحِ سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے ہی مالیاتی شعبے کی اکثریت نے اندازہ ظاہر کیا تھا کہ شرحِ سود موجودہ سطح پر برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان کو بھارت میں ہاکی کھیلنے کی اجازت ہے: بھارتی وزیرِ اعلیٰ 5 منٹس پہلے Bookmark چاقو دیکھ کر آج بھی خوف محسوس ہوتا ہے: سیف علی خان 6 منٹس پہلے Bookmark بچوں سے اتفاقیہ گولی چلنے کا واقعہ، مرنے والے بچے کے اہل... 24 منٹس پہلے Bookmark جاپان میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں: زہرہ دستگیر 25 منٹس پہلے Bookmark فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کا اظہارِ تشویش 28 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ٹیم پر سیمی فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ 53 منٹس پہلے