اہم خبریںپاکستان کھڑی گاڑی میں کھیلتے بچے سے گولی چل گئی، 12 سالہ لڑکا جاں بحق by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 16 میں کھڑی گاڑی میں کھیلتے ہوئے بچے سے گولی چل گئی، 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ گاڑی میں 4 لڑکے کھیل رہے تھے، ابتدائی معلومات کے مطابق کم عمر لڑکے احمد سے گولی اتفاقیہ طور پر چل گئی۔ پولیس حکام کے مطابق پستول گاڑی میں موجود تھا، گولی لگنے سے 12 سالہ لڑکا دم توڑ گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کم عمر لڑکے کو حراست میں نہیں لیا گیا، تاہم تفیش کا عمل جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لبنان کے وزیرِ داخلہ احمد الحجار 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان... 2 منٹس پہلے Bookmark چینی صدر شی جن پنگ کے دورۂ بھارت پر سیکیورٹی کیلئے کیے... 4 منٹس پہلے Bookmark فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک 47 منٹس پہلے Bookmark برکس کے پہلے روز مودی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں... 51 منٹس پہلے Bookmark منفی قوتیں مصنوعی ذہانت پر بڑھتے ہوئے خدشات کو ہوا دے رہی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مصطفیٰ کمال جس دن مناظرہ کا کہیں میں حاضر ہوں، مگر دستاویزات... 2 گھنٹے پہلے