اہم خبریںکھیل الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 18 جرمنی کے ٹاپ سیڈ کھلاڑی الیگزینڈر زویرف نے یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ الیگزینڈر زویرف نے اپنے حریف امریکی کھلاڑی بین شیلٹن کو چھ تین، سات چھ، پانچ سات اور چھ دو سے ہرا دیا۔ زویرف نے مجموعی طور پر دوسرا گرینڈ سلم اعزاز اپنے نام کیا ہے، وہ رواں سال کے اوائل میں فرنچ اوپن ٹرافی بھی جیت چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز 12 منٹس پہلے Bookmark سارہ خان نے چھوٹی بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا، تصاویر... 16 منٹس پہلے Bookmark الزائمر کی ابتدائی علامت 10 سے 15 سال پہلے کانوں میں ظاہر... 18 منٹس پہلے Bookmark امریکی اسٹاک مارکیٹ کو 19 ماہ کی بدترین گراوٹ کا سامنا، کھربوں... 46 منٹس پہلے Bookmark پردہ کرنے والی خواتین کو زیادہ ہراسانی کا سامنا ہوتا ہے: حنا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark تھامس مارکل کے تیسرے خفیہ گھر کا انکشاف، میگھن کی مشکلات میں... 3 گھنٹے پہلے