اہم خبریںپاکستان کراچی، آج سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 فائل فوٹو رات 12 بجے سے عمرہ زائرین پر ویکسی نیشن کے بغیر سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق عمرہ زائرین روانگی سے 10 دن پہلے ویکسی نیشن مکمل کرا سکتے ہیں۔ اسی طرح سعودیہ، آسٹریلیا، بھارت اور افغانستان کے مسافروں کے لیے انسداد پولیو کے قطرے لازم ہیں۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے مطابق افریقہ، جنوبی امریکا جانے یا آنے والے مسافروں کے لیے یلو فیور ویکسی نیشن لازمی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کیس نمبر 10 کیلئے کچھ بہت ہی خاص کیسز اکٹھے ہو رہے... 10 منٹس پہلے Bookmark عامر خان اپنی نئی اہلیہ گوری سپراٹ کیلئے نئے گھر کی تلاش... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مظفر گڑھ: تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز 2 گھنٹے پہلے Bookmark سارہ خان نے چھوٹی بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا، تصاویر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark الزائمر کی ابتدائی علامت 10 سے 15 سال پہلے کانوں میں ظاہر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امریکی اسٹاک مارکیٹ کو 19 ماہ کی بدترین گراوٹ کا سامنا، کھربوں... 3 گھنٹے پہلے