اہم خبریںپاکستان 17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی، ترجمان کے ای by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 7 کے الیکٹرک نے17 گھٹنوں بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بحال کردی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہوتے ہی متاثرہ 10 میں سے 8 پمپس فعال کردیے گئے۔ اتوار کی صبح 6 بجے کیبل فالٹ کے باعث دھابیجی پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث دھابیجی کے 21 میں سے 10 پمپس غیر فعال ہوگئے تھے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی کے مرحوم کارکن کے بیٹے کا ویڈیو بیان، پنجاب... 3 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، رائٹرز،... 5 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی پولیس وین میں بیٹھ گئے، اہلکاروں نے لکشمی چوک پر... 43 منٹس پہلے Bookmark شیخ عبداللّٰہ بن زاید کے مصر اور کویت کے وزرائے خارجہ سے... 44 منٹس پہلے Bookmark ریلیف میں شفافیت کیلئے فیول پاس سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر میں دھماکا، پاسداران انقلاب 1 گھنٹہ پہلے