اہم خبریںپاکستان عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 21 چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایک دوسرے کو چور اور ڈاکو کہنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان 15 منٹس پہلے Bookmark شردھا کپور نے کروڑوں کی پیشکش ٹھکرا کر 3 سال تک کوئی... 16 منٹس پہلے Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 50 منٹس پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 53 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے فلم ’دل سے‘ کی شوٹنگ میں میری جان... 54 منٹس پہلے Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 2 گھنٹے پہلے