اہم خبریںپاکستان سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کورنگی کراسنگ سے چوری by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 —فائل فوٹو سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے چوری ہو گئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ زمان ٹاؤن تھانے میں بھائی ظہیر الدین نے کار چوری کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ 3 افراد کیخلاف درج 37 منٹس پہلے Bookmark ایران سعودی عرب کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں: ایرانی صدر 44 منٹس پہلے Bookmark حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد میں لانگ مارچ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی کے قیام کا بل سندھ اسمبلی سے متفقہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ہرمز میں ایک جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے، برطانوی ایجنسی 3 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب میں بارشوں کا نواں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان 3 گھنٹے پہلے