اہم خبریںدنیا برکس ممالک کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 2 تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کی گئی ہے۔ مشترکہ اعلامیے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا، پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دو ہزار ستائیس میں چین کی برکس سربراہی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حافظ نعیم الرحمان نے 20 ستمبر کو اسلام آباد میں لانگ مارچ... 9 منٹس پہلے Bookmark فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی کے قیام کا بل سندھ اسمبلی سے متفقہ... 48 منٹس پہلے Bookmark ہرمز میں ایک جہاز پر میزائل حملہ ہوا ہے، برطانوی ایجنسی 53 منٹس پہلے Bookmark پنجاب میں بارشوں کا نواں اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عدالت نے لڑکی کی قبر کشائی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم دیدیا 3 گھنٹے پہلے