اہم خبریںدنیا سعودی عرب، جیزان میں حوثیوں کا میزائل حملہ، 2 افراد زخمی by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: بشکریہ سعودی میڈیا سعودی عرب کے علاقے جیزان میں یمنی حوثیوں کے میزائل حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حملے سے مسجد اور متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ قبل ازیں انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا۔ انصار اللّٰہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مدرسہ طالب علم کا قتل، ضمانت خارج ہونے پر ملزمان عدالت سے... 7 منٹس پہلے Bookmark کراچی، بزرگ خاتون کی لاش ملی ہے، منہ پر تکیہ تھا، پولیس 45 منٹس پہلے Bookmark راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی موجودگی میں وکیل کا موٹرسائیکل سوار پر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا کو 7 شرائط پیش... 2 گھنٹے پہلے Bookmark مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودیہ کے 12حملوں کا دعویٰ 2 گھنٹے پہلے