اہم خبریںدنیا یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودیہ کے 12حملوں کا دعویٰ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 20 فائل فوٹو انصار اللّٰہ نے یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے ایک سو انتیس فضائی حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ انصار اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں پر کیے گئے حملوں کا سعودی عرب کو جواب دیا جائے گا۔ حوثیوں نے نصف گھنٹے تک دشمن سے جاری لڑائی کی ویڈیو بھی جاری کردی۔ روسی میڈیا کے مطابق محاذ چھوڑ کر بھاگنے والوں پر حوثیوں نے حملہ کرکے گاڑیوں کو آگ لگادی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی اسکواڈ میں مزید 4 کھلاڑی شامل 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایل پی جی کی مہنگے داموں فروخت نے شہریوں کی مشکلات بڑھا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شادی شدہ لوگ اپنے رشتے کا موازنہ سوشل میڈیا ریلز میں نظر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سپارکو نے پاک ایس بی اے ایس متعارف کرا دیا، تھل ڈیزرٹ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے37 پیسے فی یونٹ مہنگی 5 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے انتخابات غیر قانونی قرار 5 گھنٹے پہلے