اہم خبریںپاکستان یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونیوالوں کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن ادائیگی کی ہدایت by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ(فائل فوٹو)۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت پینشن اور میڈیکل ری ایمبرسمنٹ سے متعلق کراچی میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری سروسز، سیکریٹری صحت اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر یکم جنوری 2027 سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے روز ہی پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ پنشن کی بروقت ادائیگی کیلئے مربوط نظام تشکیل دیا جائے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پورٹس ماؤتھ میں تارکین وطن کے حامی اور مخالفین کے مظاہرے، پولیس... 9 منٹس پہلے Bookmark کراچی ایئر پورٹ پر ویکسی نیشن سینٹر میں عمرہ زائرین کا رش،... 12 منٹس پہلے Bookmark آئرلینڈ جنگ اور نسل کشی کو معمول کی بات بنانے کا عمل... 13 منٹس پہلے Bookmark غیر معروف کھیل سافٹ ٹینس کے 14رکنی دستے کا اعلان 21 منٹس پہلے Bookmark کاؤنٹی لائنز منشیات فروش کو 6 سال قید سنا دی گئی 46 منٹس پہلے Bookmark پولیس کے تفتیشی فنڈز میں بڑے پیمانے میں خرد برد، اختیارات کے... 49 منٹس پہلے