اہم خبریںپاکستان صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے، ترجمان by 93 News 55 منٹس پہلے 55 منٹس پہلے Bookmark 0 ترجمان صدر مملکت سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کا بیرون ملک کا دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا تھا۔ ترجمان نے کہا کہ دورے سے متعلق تمام اخراجات صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذاتی طور پر برداشت کیے ہیں۔ صدر مملکت سیکرٹریٹ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دورے کےلیے طیارہ صدرِ مملکت نے ذاتی طور پر کرائے پر حاصل کیا تھا۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ طیارہ، عملہ، پارکنگ اور قیام کےلیے تمام اخراجات صدرِ مملکت نے خود ادا کیے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری 17 منٹس پہلے Bookmark 11 ستمبر 2001ء کے بعد 25 سالہ امریکی جنگیں 45 لاکھ ہلاکتوں... 20 منٹس پہلے Bookmark ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد... 58 منٹس پہلے Bookmark محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی پائلٹ دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مردہ پایا گیا 2 گھنٹے پہلے