اہم خبریںکھیل لاہور کے نوجوان رنر کا اسکردو کی جانب سفر 16 روز بعد بھی جاری by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 3 لاہور کے نوجوان رنر فیضان احمد کا 16 روز بعد بھی اسکردو کی جانب سفر جاری ہے۔ فیضان احمد 16 روز دوڑنے کے بعد رائے کوٹ برج کے قریب پہنچ گئے ہیں، انہوں نے آج چلاس سے اپنی رننگ کا آغاز کیا تھا۔ نوجوان رنر کو چلاس سے رائے کوٹ کی جانب دشوار رننگ میں اپ ہل دوڑنا پڑا تھا، انہیں اگلے چند روز مزید دوڑ کر 208 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ہے۔ فیلکن ٹرائیتھلون کلب کی نمائندگی کرنے والے فیضان دوڑ کر لاہور سے اسکردو کا سفر کر رہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا... 27 منٹس پہلے Bookmark ابراہیم عزیزی نے ایرانی شرائط تسلیم کیے بغیر امریکا سے مذاکرات مسترد... 31 منٹس پہلے Bookmark محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا 41 منٹس پہلے Bookmark سہیل آفریدی نے پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark بھارتی پائلٹ دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مردہ پایا گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سونو نگم نے ممبئی میں دفتر کی جگہ 18 کروڑ میں بیچ... 1 گھنٹہ پہلے