اہم خبریںدنیا مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کیلئے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرینگے، چینی صدر by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 تصویر سوشل میڈیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ برکس ممالک کو تاریخ کے درست رخ پر مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔ برکس سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین مشرقِ وسطیٰ اور خلیج میں امن کے لیے برکس ارکان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ نے پورے خطے کے لوگوں کو شدید نقصانات پہنچائے۔ چینی صدر نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ عالمی برادری کے مشترکہ مفادات میں نہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark حکومتی دعوے و وعدے دھرے رہ گئے، ملک بھر میں ایل پی... 3 منٹس پہلے Bookmark فٹبال کی تاریخ کا ہنگامہ خیز میچ، 51 ریڈ کارڈز کا نیا... 6 منٹس پہلے Bookmark شاہ رخ خان نے فلم ’دل سے‘ کی شوٹنگ میں میری جان... 8 منٹس پہلے Bookmark فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کا لاہور منتقلی کا ارادہ، وزیرِ اعلیٰ مریم... 45 منٹس پہلے Bookmark سونم کپور نے الزبتھ ٹیلر کا 12.7 ملین ڈالرز کا تاریخی ہار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا 2 گھنٹے پہلے