انصاف کی حکمرانی وقت کی ضرورت ہے: چیف جسٹس آف پاکستان
جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ ضلعی عدالتوں اور ہائیکورٹ کے درمیان رابطہ کاری کو مزید مضبوط کرنا ہوگا، ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا عدلیہ کا مقصد ہے اور تمام ادارے اپنی ذمےداریاں احسن انداز میں ادا کریں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.