سرگودھا کے نواحی علاقے میں 15 سالہ لڑکی کو 18 سال کا ظاہر کر کے نکاح کروا دیا گیا جس پر نکاح خواں اور گواہوں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
واقعے کے حوالے سے درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے لڑکی کو اغواء کیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر اس کا زبردستی نکاح کر دیا۔
پولیس کے مطابق 15 سالہ مغویہ کی تلاش جاری ہے اور ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیں گے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.