اہم خبریںپاکستان بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹے نے بھی خودکشی کر لی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 25 علامتی تصویر۔ سوات کے علاقے کبل میں بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوگیا۔ سوات پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد بیٹے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آيا۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک سری لنکا ٹیسٹ آج پنڈی میں شروع ہوگا 2 گھنٹے پہلے Bookmark دیوالی کا مقصدر پٹاخے بجانا نہیں یادیں بنانا ہے: راکل پریت سنگھ 4 گھنٹے پہلے Bookmark روزانہ کافی پینے سے ڈیمنشیا کے خطرات میں کمی ہوسکتی ہے، تحقیق 5 گھنٹے پہلے Bookmark بھارت کے خلاف اسکور کرنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: حمزہ ظہور 6 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں G7 وزرائے خارجہ اجلاس کے ایجنڈے کا اعلامیہ جاری 9 گھنٹے پہلے Bookmark پاکستان نے مالدیپ کو 0-3 سے ہرا دیا 10 گھنٹے پہلے