اہم خبریںپاکستان آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 1 علی ناصر رضوی : فوٹو ایکس انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کی جگہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سندھ اسمبلی کے بعد کراچی سٹی کونسل میں نئے انتظامی یونٹس بنانے... 6 منٹس پہلے Bookmark ایک مارخور کے شکار کے پرمٹ کیلئے 3 لاکھ 56 ہزار ڈالرز... 43 منٹس پہلے Bookmark حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول 2 گھنٹے پہلے Bookmark 9 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، خواتین اور مقامی افراد... 2 گھنٹے پہلے Bookmark مشرقی مغربی پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی، سعودی وزارت توانائی 2 گھنٹے پہلے Bookmark 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی... 3 گھنٹے پہلے